ہفتہ 6 نومبر 2021 - 01:57
حدیث روز | خواتین کی عزت و توہین سے شخصیت کی پہچان

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں خواتین کی عزت و توہین کے متعلق بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج الفصاحہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

مَا أکرَمَ النَّسَاءَ إلَّا کَرِیمٌ وَ مَا أهَانَهُنِّ إلَّا لَئِیمٌ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

کریم اور شریف النفس لوگ عورتوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی توہین پست فطرت لوگ ہی کیا کرتے ہیں۔

نہج الفصاحہ، ص ۳۱۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha